ایبٹ آباد گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر ون میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب

ایبٹ آباد گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر ون میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں کالج کے طلباء طالبات نے رنگا رنگ پروگرام پیش کر کے تقریب کی رونقیں بڑھائ طلباء نے علاقائ رقص پیش کیا

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نمر ون میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئ طلباء طالبات نے رنگا رنگ پروگرام پیش کر کے تقریب کو چار چاند لگا دیئے
تقریب میں طلباء نے علاقائ رقص پیش کیا علاقائ رقص پر حال جھوم اٹھا خوب تالیاں بجائ گئ
تقریب میں طلباء طالبات نے خاکے غزل تقاریر ملی نغمہ پیش کیئے
اس موقع پر تقریب کے مہمانوں نے نمایا کارکردگی دکھانے والے طلباء طالبات میں شیلڈ اور اسناد پیش کی ہیں

Prize Distribution Ceremony at Govt. Postgraduate No.1 Abbottabad

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں