وہ بڑا ملک جس نے اپنی ہی فیس بک لانچ کردی، سوشل میڈیا صارفین کیلئے بڑی خبرآگئی

کائرہ(ویب ڈیسک)مصر نے سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک کے مقابلے میں ’اجپٹ فیس‘ کے نام سے سوشل ویب سائٹ متعارف کرادی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے وزیر اطلاعات نے گزشتہ ماہ اعلان کیا تھا کہ مصر خود اپنی سماجی رابطے کی ویب سائٹ بنانے کا ارادہ رکھتا ہے جب کہ اب مصر نے اپنی فیس بک متعارف کرالی ہے جسے ’اجپٹ فیس‘ کا نام دیا گیا ہے جب کہ ویب سائٹ کو www.egface.com کے نام سے رجسٹرد کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں