عامر لیاقت نے دوبارہ بول ٹی وی جوائن کرلیا

عامر لیاقت ا س سے پہلے چینل 24 پر پروگرام کر رہے تھے. ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے شب معراج پر بول نیوز پر خصوصی ٹرانسمیشن کی جس کے بعد اب وہ اپنا پرانا پروگرام ” ایسے نہیں چلے گا“ کر یں گے۔
گزشتہ سال نومبر میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے بول ٹی وی کو خیرباد کہا تھا۔ عامر لیاقت حسین نے الزام عائد کیا تھا کہ انہوں نے جتنے بھی لوگوں کی پگڑیاں اچھالیں وہ اپنی مرضی سے نہیں بلکہ کسی کے کہنے پر اچھالی گئی تھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں