عامر لیاقت نے نیوز ون جوائن کر لیا

عامر لیاقت نے بول میڈیا نیٹورک کو خیرباد کہہ کر نیوز ون کو جوائن کر لیا۔تفصیلات کے مطابق معروف اینکر عامر لیاقت حسین نے شادی کے بعد بول میڈیا گروپ کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ان کے مداح انکو نیوز ون اور ٹی وی ون پر دیکھ سکیں گے۔اس بات کی اطلاع انہوں نے اپنے مداحوں کو ٹوئیٹ کے ذریعے دی
عیدملاد النبیﷺ کے حوالے سے بھی وہ نیوز ون اور ٹی وی ون پر نشریات کی میزبانی کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں