قندوز میں ایک شہید بچہ ۔جس کو قبر میں اتارنے لگے تو اس نے باپ کا ہاتھ پکڑ لیا

قندوز میں ایک شہید بچہ ۔جس کو قبر میں اتارنے لگے تو اس نے باپ کا ہاتھ پکڑ لیا ۔
“اور جو اللہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مُردہ مت کہو, وہ زندہ ہیں ” (القران)
شہید ہمشہ زندہ ہوتے ہیں بچے کودفنانے لگے تو اس نے واالد کا ہاتھ پکڑ لیا . سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا، لوگ سبحان اللہ، سبحان اللہ کے نعرے بلند کرنے لگے، ویڈیو دیکھنے پر آپ کی آنکھیں اشکبار ہو گئیں

مردوں کے زندہ ہونے کی خبریں تو آپ نے بہت سنی ہو گی لیکن کسی مردے نے دفنانے کے وقت اپنے والد کا ہاتھ پکڑ لیا ہو؟ اس واقعے نے سب کو حیران کر دیا۔

سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چند لوگ بچے کے جسد خاکی کو دفنانے کی تیاری کر رہے ہوتے ہیں اور لحد میں اتارنے کے قریب ہوتے ہیں کہ وہ چارپائی پر پاس بیٹھے اپنے باپ کا ہاتھ مضبوطی کیساتھ پکڑ لیتا ہے اور قریب کھڑے افراد بے اختیار ”سبحان اللہ،اللہ اکبر“ کے نعرے بلند کر دیتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں