ایم پی اے مومنہ باسط نے کاغان فارسٹ ڈویژن کا وزٹ کیا اور وہاں پودا بھی لگایا اورجنگلات کے تحفظ میں خواتین کے کردار پر سیمینار کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی اور جن خواتین نے ٹریننگ میں حصہ لیا انمیں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے_
پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ جنگلات کے تحفظ کے لیے 10 نگران خواتین کو بھی کاغان ڈویژن میں مقرر کیا گیا
جس پر ایم پی اے نے DFO سردار فرہاد CDO محمد حنیف اورانکی پوری فارسٹ کی ٹیم کو مبارک باد پیش کی اور خراج تحسین پیش کیا
اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر فارسٹ زوبیہ گل، سینئر نائب صدرخواتین ونگ ہزارہ ریجن شکیلہ ربانی اور فارسٹ ڈیپارٹمنٹ کے دیگر لوگوں کے علاوہ خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

ایم پی اے مومنہ باسط کاغان فارسٹ ڈویژن میں پودا لگا رہی ہیں