کرونا وائرس سے ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں دو دن میں گیارہ افراد جان کی بازی ہار گئے جن میں 7 مرد اور 4 خواتین شامل

کرونا وائرس کی دوسری بڑی لہر تیزی سے بڑ رہی ہے احتیاط نہ کی تو نتائج برے ہو سکتے ہیں
کرونا وائرس سے ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں دو دن میں گیارہ افراد جان کی بازی ہار گئے جن میں 7 مرد اور 4 خواتین شامل ہیں۔ ترجمان اے ٹی ایچ
کرونا وائرس وارڈ میں داخل مریضوں کی تعداد 50 ہے جبکہ ICU میں انتہائی تشویشناک حالت میں داخل مریضوں کی تعداد 10 ہے
اب تک کرونا وائرس سے جانبحق ہونے والوں کی تعداد 128 ہو گئی ہے
ہزارہ کے عوام سے درخواست ہے کے کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔ ہسپتال انتظامیہ
اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں اور ماسک کا استعمال لاظمی کریں۔ ہسپتال انتظامیہ
مریضوں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں