ایبٹ آباد بے نظیر شہید اسپتال میں 27اسٹاف ممبرز بھی کورونا کا شکار

ایبٹ آباد:ایبٹ آباد ڈی ایچ کیو بے نظیر شہید اسپتال میں 27اسٹاف ممبرز میں کورونا کا شکار
تفصلات کے مطابق بے نظیر شہید اسپتال کا طبی عملہ بھی کوروناکا شکار اسپتال کے 27اسٹاف ممبرز میں کورونا کی تشخیص ۔ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر مشتاق
صوبائی حکومت پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کی تجاویز کو عملی جامعہ پہنائے ورنہ جلد ہی ہسپتالوں میں کام کرنے والے ڈاکٹرز اور دیگر عملہ کرونا کا شکار ہو کر ہسپتالوں کو بند کرنا پڑے گا تو عوام علاج کیلئے کہاں جایئں گے
ڈاکٹر راحیل شہزاد ناہب صدر۔پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن حکومت لاک ڈاون میں سختی کرے ورنہ کرونا کے کیس بڑے گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں