ہری پورمیں حادثہ ٹرالی اُلٹنے سے 3بچے موقع پر جان بحق 9 شدید زخمی۔

تفصیلات کے مطابق ہری پور بیڑ سکول کے بچے ٹرالی پہ واپس گھر جارہے تھے کہ اچانک ٹرالی الٹ گئی ٹارلی میں سوار 3بچے موقع پر جان بحق جبکہ 9 بچے شدید زخمی ہو گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں