ہریپور: ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر II ہری پور نے گزشتہ روز اسسٹنٹ ڈائریکٹر ادارہ تحفظ ماحولیات کے ہمراہ آج ضلع ہری پور میں مختلف اینٹوں کے بٹھوں کی انسپیکشن کی اور ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والے بٹھوں کے مالکان کے خلاف بھرپور کارروائی عمل میں لائی گئی اور تین بٹھوں کو EPA ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر سیل کر دیا گیا
3 bricks making sealed in Haripur
EPA Act
DC Haripur