اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 33 پولیس افسران کی ریٹائرمنٹ کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں، ان افسروں میں4 آئی جی، 10 ایڈیشنل آئی جی، 3 ڈی آئی جی، 16 ایس ایس پی و ایس پی شامل ہیں
ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء 27 مارچ 2022 ۔
آئی جی ریلویز پولیس عارف نواز 27 اگست 2021 ۔
کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی احمد لطیف 12 اگست 2021،
آئی جی موٹروے پولیس کلیم امام 24 اپریل 2022 ۔
پولیس سروس گریڈ 21 کے ابوبکر خدابخش 7 جنوری 2022
پولیس سروس گریڈ 21 کے شاہد حنیف 8 مئی 2022 ‘
پولیس سروس گریڈ 21 کے ڈاکٹر ولی اللہ 20 اکتوبر 2021 ‘
پولیس سروس گریڈ 21 کے ڈاکٹر جمیل احمد 24 اگست 2021
پولیس سروس گریڈ 21 کے عباس حسین ملک 4 اگست 2021
پولیس سروس گریڈ 21 کے امتیاز الطاف 23 مئی 2022
پولیس سروس گریڈ 21 کے ظفر اقبال 7 مارچ 2022
پولیس سروس گریڈ 21 کے طارق نواز ملک 31 جولائی 2021
پولیس سروس گریڈ 21 کے سجاد افضل 8 جنوری 2022
پولیس سروس گریڈ 21 کے محمد عارف حنیف 5 مارچ 2022
پولیس سروس گریڈ 20 کے محمد عمر 31 مئی 2022
پولیس سروس گریڈ 20 کے احمد یار چوہان 14 مارچ 2022
پولیس سروس گریڈ 20 کے ساجد علی 5 جنوری 2022
پولیس سروس گریڈ 19 کے محمد یامین 7اپریل 2022
پنجاب حکومت میں تعینات ایس ایس پی ذوالفقار احمد 7 مئی 2022
پولیس سروس گریڈ 19 کے عبدالراشد 9اپریل 2022
ایس پی اسلام آباد ٹریفک پولیس اورپولیس سروس گریڈ 19 کے خالد رشید 8 اکتوبر 2021
پولیس سروس گریڈ 19 کے شجاعت علی 19 مارچ 2022
خیبر پختونخوا میں تعینات ایس پی محمد طارق 8 نومبر 2021
پنجاب حکومت میں تعینات ایس پی خالدہ پروین 11 دسمبر 2021
سندھ میں تعینات ایس پی الطاف حسین لغاری 27 دسمبر 2021
بلوچستان میں تعینات ایس پی محمد جعفر 4 مئی 2022
پنجاب میں تعینات ایس پی انور خان 26 جولائی 2021
خیبرپختونخوا میں تعینات ایس پی افتخار احمد 9 مئی 2022
بلوچستان میں تعینات ایس پی زاہد افضل 26 نومبر 2021
خیبرپختونخوا میں تعینات ایس پی سردار بہادر 9 مئی 2022
پنجاب میں تعینات ایس پی اشفاق خان 31 اگست 2021
پنجاب میں تعینات ایس پی سیف المرتضیٰ 7 جون 2022
اورخیبرپختونخوا میں تعینات ایس پی احسان اللہ 9 جنوری 2022 کو ریٹائر ہونگے۔
33 Police officer retired in 2021-22