کورونا وائرس کی وجہ سے حج میں زائرین کی تعداد محدود کی گئی مسجد الحرام کی بیرونی اور اندرونی جگہوں کو دن میں 10 بار صاف کیا جا رہا ہے۔ 3500 سے زائد کارکنان صفائی ستھرائی کی
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر خانہ کعبہ کو روزانہ صاف کرنے کے لیے 54 ہزار لیٹر جراثیم کش محلول کا استعمال کیا جا رہا ہے۔
