حویلیاں پی کے 661 حادثہ کو 4 سال گزر گے آج بھی بٹولنی کی فضاء سوگوار جاے حادثہ بچوں کی فاتحہ خوانی

حویلیاں پی کے 661 حادثہ کو 4 سال گزر گے آج بھی بٹولنی کی فضاء سوگوار جاے حادثہ بچوں کی فاتحہ خوانی

پی کے 661 طیارہ حادثہ کو چار سال گزر گے گئے سات دسمبر دو ہزار سولہ کو پی کے 661 نے چترال سے اڑان بھری حویلیاں کاک بٹولنی میں گر کر تباہ ہوا حادثہ میں مزہبی سکالر جنید جمشید سمیت 47 شہید ہو گے تھے جاے حادثہ پر سکول کے بچوں نے فاتحہ خوانی کی جاے حادثہ سے جہاز کے پرزے 4 سال گزر جانے کے بعد بھی آج بھی ملے رہیں ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں