ایبٹ آباد شہر میں بڑھتے کرونا کیسز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے 50 فیصد عدالتوں کو بند کے احکامات جاری کر دئے


ایبٹ آباد شہر میں بڑھتے کرونا کیسز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے 50 فیصد عدالتوں کو بند کے احکامات جاری کر دئے

50 فیصد عدالتیں احمرجنسی کیسز کے لیے کھولی جایئں گی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن
جج فضل سبحان

پہلے مرحلے میں 12 عدالتیں 5 مئی تک بند رہیں گی
فضل سبحان ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج

ایبٹ آباد دوسرے مرحلےمزید مزید 12 عدالتیں ،13 مئی تک بند کی جایئں گی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فضل سبحان

50 percent courts closed due to corona virus in Abbottabad

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں