پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 83 افراد جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی موزی وبا سے مزید 83افراد جاں بحق
سرکاری اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 30248 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1531 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 83 افراد جاں بحق ہوئے
سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 5.06 فیصد رہی۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا سے جاں بحق ہونے والون کی تعداد 19467 ہو گئی اورکل کیسز کی تعداد 8 لاکھ 74751 تک جاپہنچی.عوام سے اپیل ہے کہ اھتیاط کریں

83 more died in Pakistan
Corona virus

COVID-19

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں