گلیات میں مختلف بازاروں، دکانوں اور ہوٹلوں کا معائنہ

گلیات میں مختلف بازاروں، دکانوں اور ہوٹلوں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثناءاللہ کی خصوصی ہدایات پر کورونا سے بچاو کے لیے SOPs پر عمل درآمد کا جائزہ اور زائد المیعاد اشیاء کی فروخت پر کاروائی۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-III امین الحسن نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز (U/T) کے ہمراہ گلیات کے دورے کے دوران مختلف دکانوں اورہوٹلوں کا معائنہ کیا اور زائد المیعاد اشیاء کی فروخت پر متعلقہ دکان مالکان پر جرمانہ اورغیر معیاری اشیاء جن میں بریڈ، کیک اور بسکٹ کو سرکاری تحویل میں لے کر تلف کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں