ایبٹ آباد سٹی پولیس کی کاروائی لمبی لڑی بانڈہ سنجلیاں نوجوان کو قتل کرنے والا ملزم شہزاد گرفتار

ایبٹ آباد سٹی پولیس کی کاروائی لمبی لڑی بانڈہ سنجلیاں نوجوان کو قتل کرنے والا ملزم شہزاد گرفتار
تفصیلات کے مطابق اپریل 13 رات لمبی لڑی کے قریب گھریلو تنازعہ پر شہزاد ولد نصیر نے 26 سالہ عبیداللہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا جس پر مقتول چچا کی رپورٹ پر تھانہ سٹی میں مقدمہ علت 205 جرم 302 درج رجسٹرڈ ہو کر تفتیش شروع کی گئی ضلعی پولیس سربراہ نے نوجوان کی ہلاکت پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی کینٹ اور ایس ایچ او سٹی کو ملزم کی جلد از جلد گرفتاری کا ٹاسک سونپا جو کہ کامیابی سے پورا کرتے ہوئے آج ایک کاروائی کے دوران ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

Abbottabad city police arrested the murderer

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں