کرونا وائرس کی دوسری بڑی لہر تیزی سے بڑ رہی ہے احتیاط نہ کی تو نتائج برے ہو سکتے ہی: ترجمان اے ٹی ایچ


کرونا وائرس کی دوسری بڑی لہر تیزی سے بڑ رہی ہے احتیاط نہ کی تو نتائج برے ہو سکتے ہیں
کرونا وائرس سے ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں ایک ہی دن میں دو خواتین اور دو مرد دم توڑ گئے۔ ترجمان اے ٹی ایچ
ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں جانبحق ہونے والوں میں محمد تاج، بشریٰ چاند ، ساجد حسین اور رخسانہ شامل ہیں، ترجمان اے ٹی ایچ
کرونا وائرس وارڈ میں داخل مریضوں کی تعداد 71 ہو گئی جبکہ ICU میں مریضوں کی تعداد 10 ہے
ہزارہ کے عوام سے درخواست ہے کے کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔ ہسپتال انتظامیہ
اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں اور ماسک کا استعمال لازمی کریں۔ ہسپتال انتظامیہ
مریضوں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں، ترجمان اے ٹی ایچ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں