ایبٹ آباد گلیز ڈویژن محکمہ جنگلات کے الکاروں نے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

ایبٹ آباد : ایبٹ آباد گلیز ڈویژن محکمہ جنگلات کے الکاروں نے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ مطالبات نہ پورے کیے گئے تو صوبے بھر میں تمام پروجیکٹس بند کر دیں گےاس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ 2013 میں ہمیں فورس کا درجہ دیا گیا تھا مگر تاحال ہمیں کوئی مرحات نہیں دی گیں اگر ہمارے مطالبات پورے نہ کیے گئے تو صوبہ بھر میں تمام پروجیکٹس بند کر دیں گے مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ احکام بالا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ 2018 کو وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے جو وعدہ کیا تھا اسے پورا کیا جائے اور ہماری قربانیوں کو سہراہا جائے ہمارے کئی اہلکار آگ بجاتے ھوئے شہید ھوئے ہمیں دوسری فورسزز کی طرح مرحات دی جائیں اور شہداء پیکج دیا جائے ان کا کہنا تھا کہ بلین ٹری پروجیکٹ اور 10 بیلین سونامی پروجیکٹ ہم نے دن رات کی کو ششوں سے کامیاب کیے جسکی تعریف نہ صرف اندرون ملک کی جا رہی ہے بلکہ بیرون ملک بھر سہراہا جا ریا ہے مظاہرین نے مزید کہا تھا کہ ہمیں فورس کا درجہ نہ دیا گیا تو تمام پروجیکٹس پر کام بند کر دیں گے۔

abbottabad Forest Deptt

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں