ایس ایچ او میرپور کی کاروائی مہران گاڑی سے 108 بوتل شراب برآمد ملزم گرفتار

نوتعینات ایس ایچ او میرپور سردار واجد حسین کی کاروائی گولڑہ شریف کے رہائشی قدیر ولد غلام مرتضی کی گاڑی مہران سے 108z بوتل شراب برآمد ملزم ایبٹ آباد میں علی ولد زمرد کی شراب لا رہا تھا دونوں ملزمان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رحسٹرڈ کر لیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں