اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر مجتبیٰ بھروانہ کا چیئرمین ضلعی مصالحتی کمیٹی جنرل(ر) ایاز سلیم رانا کا سہلڈ شاہراہ ریشم پر جاری کام کا معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر مجتبیٰ بھروانہ کا چیئرمین ضلعی مصالحتی کمیٹی جنرل(ر) ایاز سلیم رانا کا سہلڈ شاہراہ ریشم پر جاری کام کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثناءاللہ کی ہدایات پراسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر مجتبیٰ بھروانہ کا چیئرمین ضلعی مصالحتی کمیٹی جنرل(ر) ایاز سلیم رانا، ٹی ایو آر ٹی ایم اے مظہر مظفر ، اسسٹنٹ کمشنر انڈر ٹریننگ تانیہ راشد، ٹریفک انسپکٹرو دیگر افسران کے ھمراہ سہلڈ شاہراہ ریشم پر جاری کام کا معائنہ کیا اور ٹھکیدار و انجینئر کو PC ون کے مطابق کام مکمل کرنے، بلیک ٹاپنگ اور نکاسی کے انتظامات کو بہتر بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں

AC Abbottabad visited blacktopping of salhad to Fowara Chowk raod

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں