اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد ڈاکٹر مجتبی نےسردی کے موسم میں کھلے آسمان کے نیچے رہنے پر مجبور افراد کو شیلٹر ہوم شفٹ کیا

اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد کا جنرل بس سٹینڈ اور شہر کے دیگر مقامات کا دورہ۔
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث کی خصوصی ہدایات پراسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد ڈاکٹر مجتبی نےسردی کے موسم میں کھلے آسمان کے نیچے رہنے پر مجبور افراد کو شیلٹر ہوم شفٹ کیا جہاں انہیں کھانا اور رہنے کی جگہ فراہم کی جا رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں