ایبٹ آباد کے علاقہ باغ بانڈی حادثہ خاتوں جان بحق 7 زخمی

ایبٹ آباد : باغ بانڈی کے قریب وین کے کھای میں جاگری
رزاق نامی شخص کی گاڑی کو حادثہ جس کا تعلق بانڈی ناڑا گلی ایبٹ اباد سے ہے۔ ۔حادثہ سٹیرنگ لاک ہونے کی وجہ سے پیش آیا ۔
وین میں سوار ایک خاتوں جابحق میں سوار سات افراد شدید زخمی ریسکو کے مطابق زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ایبٹ آباد منتقل کر دیا گیا ہے

accident in bagh Bandi Abbottabad

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں