موٹر وے حادثہ! سکالرز اسلامک پبلک سکول سپلائی کے ریاض قریشی کی گاڑی کو موٹر وے پر حادثہ ! بیٹا سعد ریاض اور بیٹی جاں بحق

پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک ضلع ایبٹ آباد کے سینیئر نائب صدر اور سکالرز اسلامک پبلک سکول سپلائی والے ریاض قریشی کی گاڑی کو موٹر وے پر حادثہ پیش آیا۔ جس میں ان کا بیٹا سعد ریاض اور ایک بیٹی خالق حقیقی سے جا ملے۔ باقی فیملی زخمی ہے جن کو قائداعظم ہاسپٹل شفٹ کر دیا گیا ہے۔
سکالرز پبلک سکول ایبٹ آباد کے پرنسپل ریاض قریشی کی گاڑی کوٹ نجیب اللہ موٹر وے پر حادثے کا شکار ہوئی تھی
(إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

A view of vehicle accident in Hazara Motorway in which 2 died and other serious injured

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں