مانسرہ اچھڑیاں کے مقام پر ٹرک اور پک اپ میں خوفناک تصادم 4 افراد جاں بحق

مانسرہ : اچھڑیاں کے مقام پر ٹرک اور پک اپ کے درمیان خوفناک تصادم میں 4 افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا
تفصیلات کے مانسرہ نواحی علاقے اچھڑیاں میں ایکسپریس انٹر چینج پر صبح ٹرک اور پک اپ کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں پک اپ میں سوار چار افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا. ریسکیو اہلکاروں اور مقامی لوگوں نے لاشوں کو نکال کر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ شدید زخمی کو ایبٹ آباد ریفر کر دیا گیا

Accident in Mansehra 4 died and one injured

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں