مانسہرہ پانو انٹر چینج کے قریب ایکسپریس وے پر حادثہ

مانسہرہ : ریسکیو 1122 مانسہرہ
مانسہرہ پانو انٹر چینج کے قریب ایکسپریس وے پر مہران حادثہ ریسکیو کنٹرول روم کو حادثے کی اطلاع پر میڈیکل سٹاف ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی حادثہ میں ایک مرد 3خواتین زخمی ہوئے زخمیوں کا تعلق بفہ سے ہے حادثے میں زخمی ہونے والے محمد جاوید عمر 35 سال فیملی کے ساتھ۔ بٹل جا رہے تھے زخمیوں کو کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کیا گیا

accident in Mansehra Interchange

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں