ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ماروی ملک کا گیلانی مارٹ کا معائنہ

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرایبٹ آباد ماروی ملک کا گیلانی مارٹ مانسہرہ روڈ کا معائنہ۔
شہریوں کو مقررہ قیمتوں پر اشیاء کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثناء اللہ کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرایبٹ آباد ماروی ملک کا گیلانی مارٹ کا دورہ۔ انہوں نے دال، چاول، ڈرائی فروٹ اور دیگر تمام اشیا ء خورد و نوش کا معائنہ کیا۔ اور موقع پر مو جود خریدا رو ں سے بات چیت کی اور ریٹ لسٹ چیک کی اور مال انتظامیہ کو ضروری ہدایات جاری کیں

Additional Assistant Commissioner Abbottabad Marvi Malik visited Galani Mart Abbottabad

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں