احتیاط کریں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد طارق اللہ کوورنا وائرس سے انفیکٹ ہوگے

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(فائنانس اینڈ پلاننگ) ایبٹ آباد طارق اللہ فرنٹ لائن پر ڈیوٹی انجام دیتے ہوئےCOVID-19 سے انفیکٹ ہوئے۔احتیاط کریں
موصوف ضلعی انتظامیہ کی کوورنا وائرس کےلئے کی جانے والی خدمات میں فرنٹ لائن پر کردار ادا کر رہے تھے
انھوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے،

تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ ان کی صحت کے لیے دعا کریں،اور SOPs پر عمل کریں اور خود کو اور اپنے گھر کے افراد کو کورونا سے بچائیں
عوام خود اور دوسروں کو محفوظ رکھنے کیلئے گھروں میں رہیں اور عوامی مقامات کا بلاضرورت رخ نہ کریں،

Additional DC infected with COVID-19

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں