احسن حمید کو ترجمان ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کا اضافی چارج سونپ دیاگیا

ایبٹ آباد : احسن حمید کو ترجمان ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کا اضافی چارج سونپ۔دیاگیا، اس سے پہلے وہ گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے میڈیا اینڈ پیبلک ریلیشن افیسر کی حیثیت سے اپنے فرائض سرانجام رے رہے تھے جی ڈی اے میں تعنیات گریڈ 17 کے افیسر ضلعی انتظامیہ کی کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے کی جانے والی کاوششوں کے متعلق کارکردگی سے میڈیا کو آگاہ کرینگے،ان کی تعنیاتی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے اور تاحکم ثانی ان کی خدمات ضلعی انتظامیہ کے سپرد کر دی گئی ہیں

Ahsen Hameed of GDA appointed spokesmen DC Abbottabad

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں