علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بی اے ایسوی ایٹ ڈگری اورایم ایس سی ٹیلی ویژن پروڈکشن کے امتحانات کل سے شروع ہونگے

بی اے ایسوی ایٹ ڈگری اورایم ایس سی ٹیلی ویژن پروڈکشن کے امتحانات کل سے شروع ہونگے, اعلامیہ

طلبہ کو اگلے سمسٹر کا داخلہ فارم جمع کرانے کے لئے 29۔اپریل تک مہلت فراہم کر دی گئی, اعلامیہ

ایسوسی ایٹ ڈگری امتحانات کے لئے ملک کے ہر حصے میں امتحانی مراکز قائم, اعلامیہ

ایم ایس سی ٹیلی ویژن پروگرام کے لئے یونیورسٹی کے شعبہ ماس کام میں امتحانی مرکز قائم کیا گیا, اعلامیہ

طلباء کے لیے ڈیٹ شیٹ اور رول نمبر سلپس یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہیں, اعلامیہ

ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ شدہ رول نمبر سلپس امتحان میں شرکت کے لئے قابل قبول قرار, اعلامیہ

وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم کی تمام امتحانی مراکز میں ایس او پیز عمل درآمد کی خصوصی ہدایات

امتحانی مراکز کے سپرنٹنڈنٹس اور علاقائی دفاتر کے ناظمین کو ہدایات جاری

کمرہ امتحان میں طلبہ اور امتحانی عملے کے لئے ماسک کا استعمال لازم قرار
AIOU BA /BS MA/MS exam started

Allama Iqbal Open university Islamabad

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں