امام بارگاہوں میں سہولیات، ایس او پیز پر عمل درآمد کے حوالے سے اقدامات:ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرعکاشہ کرن

امام بارگاہوں میں سہولیات، ایس او پیز پر عمل درآمد کے حوالے سے اقدامات
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II عکاشہ کرن کا امام بارگاہ حویلیاں کا دورہ۔
انہوں نے سکیورٹی اور کورونا سے بچاو کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا اور امام بارگاہ انتظامیہ کو ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون اور کورونا سے بچاؤ کے لیے حکومتی اقدامات پر عمل کرنے کی ہدایات جاری کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں