کورونا وائرس سے بچاو کے لیے حکومتی احکامات کے پیش نظر شام 04:00 بجے بازاروں کی بندش


کورونا وائرس سے بچاو کے لیے حکومتی احکامات کے پیش نظر شام 04:00 بجے بازاروں کی بندش پر عمل درآمد جاری

ضلعی انتظامیہ تاجرورں کی مشکور ہے جنہوں نے حکومتی فیصلے پر عمل درآمدکو یقینی بنانے میں ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیا۔
اسی سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثناءاللہ کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر- ماروی ملک کا سپلائی بازار، منڈیاں اور شاہراہ ریشم کے اطراف قلندرآباد تک کے علاقے میں بازاروں کی بندش کا معائنہ۔

شہریوں سے گزارش ہے کہ کورونا سے بچاو کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اور غیر ضروری طور پر بازاروں کا رخ نہ کریں۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں