یکم جولائی سے تمام تعلیمی ادارے بند

صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی کی ہدایت پر صوبے میں گرمی کی شدت بڑھنے سے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا فیصلہ۔

پورے صوبے کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے یکم جولائی سے 11 جولائی تک بند رہے گی۔

اس فیصلے کا اطلاق کیڈٹ کالجز،ماڈل سکولز، مدارس،اورتمام اکیڈمیوں پر ہوگا۔

12 جولائی سے گرمیوں کی چھٹیوں کے اختتام پر تعلیمی ادارے دوبارہ کھول دئیے جائینگ

all educational institution closed

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں