ایبٹ آباد, ضلع مانسہرہ کے تمام سیاحتی مقامات بند رہیں گے

اہم ترین !
ایبٹ آباد سجیکوٹ، شملہ پہاڑی، ہرنو، ٹھنڈیانی، نتھیاگلی ، ایوبیہ خانسپور سمیت جملہ سیاحتی مقامات، مکمل بند ہیں لہذا تکلیف سے بچنے کے لیے غیر ضروری سفر سے گرہیز کریں اور عید کی چھٹیاں اپنوں کے ساتھ اپنے گھر میں منائیں ۔
مفاد عامہ کے لیے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کیجئے ۔
ترجمان ایبٹ آباد پولیس


سیاحوں کی مانسہرہ آمد پر آج سے مزید سختی کی جائے گی…تمام حضرات کو پہلے بھی آگاہ کیا گیاتھا کہ ضلع مانسہرہ کے تمام سیاحتی مقامات بند رہیں گے۔۔
کسی ھی پریشانی سے بچنے کے لئیے حکومتی احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔۔۔شکریہ
منجانب۔ ۔صادق بلوچ ڈی پی او مانسہرہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں