خیبر پختون کے کورونا زد اضلاع میں نویں سے بارویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو عید تک بند کرنے کا فیصلہ: نوٹیفیکیشن جاری

– خیبر پختون کے کورونا زد اضلاع میں نویں سے بارویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو ایک ہفتہ بعد پھر عید تک بند کرنے کا فیصلہ : نوٹیفیکیشن جاری

کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے پاک فوج، پولیس اور رینجرز کی مدد کرے گی

ملک بھر کے ریسٹورنٹس پر ان ڈور اور آوٹ ڈور ڈائیننگ پر پابندی ہوگی

جن شہروں میں کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے زیادہ ہے وہاں سکول عید تک بند رہیں گے

دفتری اوقات دوپہر 2 بجے تک محدود اور دفاتر میں حاضری 50 فیصد تک رکھی جائے

بازارصرف شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں