کورونا سے بچاو کے پیش نظرضلع ایبٹ آباد کے تمام سیاحتی مقامات عارضی طورپربند

شہریوں اور دیگر ملازمین کی صحت اورکورونا سے بچاو کے پیش نظرضلع ایبٹ آباد کے تمام سیاحتی مقامات عارضی طورپربند رہیں گے۔

تمام لوگوں پر لازم ہے کہ وہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ SOPs اور حفاظتی اقدامات پر پوری طرح عمل درآمدکو یقینی بنائیں۔

آپ تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ حکومت کی جانب سے سیاحتی مقامات کی دوبارہ بحالی کے فیصلے تک گھروں میں رہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں