عامر لیاقت اب پی ٹی وی پر نشریات کریں گے

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور اینکر پرسن عامر لیاقت اب پی ٹی وی پر نشریات کریں گےرمضان ٹرانسمیشن کا بانی بول ٹی وی کے بعد اب عامرلیاقت پی ٹی وی پر اپنا پروگرام کریں گے

سوشل میڈیا پر اعلان بھی کیا ہے۔ عامر لیاقت حسین پی ٹی وی ہوم اور پی ٹی وی نیوز پر شب برات کی ٹرانسمیشن میں خطاب کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں