مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے شام 7 بجے تک مقرر ماسک اور گلوز کا استعمال لازمی

مویشی منڈیاں شہروں سےباہرقائم ہوں گی جبکہ اوقات کار صبح 6 بجے سے 7 بجے تک ہوں گے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ شہرکےاندرکسی کومویشی منڈی لگانےکی اجازت نہیں دی جائےگی جبکہ مویشی منڈیوں کےداخلی راستوں پرا سکرینگ کی جائےگی۔

عید قربان پر دنیا بھر کے مسلمانوں کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ قربانی کریں۔

مویشی منڈیاں کھلی جگہ پر شہر سے 2 کلومیٹر دور لگائی جائیں گی، منڈی میں بچوں، بزرگوں اوربیمار افراد کے داخلے پر پابندی ہوگی جبکہ آنے والے ہر شخص پر ماسک اور گلوز کا استعمال لازمی ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں