خیبر پختون خواہ میں کرونا سے ایک اور ڈاکٹر شہید. شہدا ڈاکٹرز کی تعداد 64 ہو گئی

خیبر پختون خواہ میں کرونا سے ایک اور ڈاکٹر شہید.
شہدا ڈاکٹرز کی تعداد 64 ہو گئی.

اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمدعلی کورونا کے باعث سے شہید .پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن

ڈاکٹر محمد علی اسسٹنٹ پروفیسر سایکاٹری ڈپارٹمنٹ نصیر ٹیچنگ ہسپتال پشاور تعینات تھے. پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن

ڈاکٹر محمد علی گزشتہ چند دنوں سے کورونا میں مبتلا تھے جس کے باعث وہ نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے اور گزشتہ رات کورونا سے لڑتے لڑتے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے.پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن.


ڈاکٹر محمد علی کا نماز جنازہ انکے ابائی گاوں میں اج ادا کجایے گی . .پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن

Another doctor died due to corona virus

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں