ایبٹ آباد میں‌کرونا کے خلاف لڑتے لڑتے ڈاکٹر فیصل قریشی شہید

ا یبٹ آباد میں ایک اور ڈاکٹر کرونا کے خلاف لڑتے لڑتے ڈاکٹر فیصل قریشی میڈیکل افیسر کورنا سے شہید ۔پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن
ڈاکٹر فیصل قریشی کرونا کے خلاف لڑتے ہوئے کرونا کا شکار ہوئے اور 2 ہفتے ایوب میڈیکل کیمپلیکس کے ائی سی یو وارڈ میں داخل رہے ۔پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن
ڈاکٹر فیصل قریشی ایڈہاک پر گزشتہ 4 مہنیوں سے ایبٹ اباد میں بطور میڈیکل افیسر کام کر رہے تھے ۔پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن
خیبر پختنخواہ میں کرونا سے شہید ڈاکٹرز کی تعداد 17 ہو گئی ہے پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن
خیبر پختنخواہ حکومت تاحال ڈاکٹرز کیئلے شہدا پیکیج اور رسک الاونس دینے کے وعدے کو عملی جامعہ پہچانے میں مکمل ناکام ۔پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں