محکمہ ٹی ایم اے نے بغیر نقشہ کے تعمیر تجاوزات شدہ رہائشی بلڈنگ مسمار

ایبٹ آباد: تفصیلات کے مطابق عدالتی احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے محکمہ ٹی ایم اے کے افسران کی پولیس نفری کے ہمراہ محلہ رئیس خانہ میں کاروائی بے بغیر نقشہ کے تعمیر تجاوزات شدہ رہائشی بلڈنگ خان ہاوس کا پانچ منزلہ بلڈنگ تجاوز شدہ ایریا مسمار
تھانہ سٹی کی محلہ رئیس خانہ میں ایبٹ آباد کے مشہور واجد دواخانہ کے ملک عبدالماجد کا اپنے پڑوسی وحید صراف کے ساتھ کافی عرصے رہائشی بلڈنگ جدون ہاوس کی تجاوزات کا تنازعہ چل رہا تھا جس پر عدالت اور محکمہ ٹی ایم اے نے متعدد بار ملکان کو نوٹسزز جاری کیے گئے کہ بلڈنگ مالکان فلفور خود قائم شدہ تجاوزات کو ختم کریں مگر ایسا نہ کیا گیا جس پر گزشتہ روز سول جج 6 کی خصوصی عدالت نے محکمہ ٹی ایم اے کے بلڈنگ انسپکٹر الماس خان کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ فلفور بلڈنگ کی تجاوزات ختم کر کے کلئیر رپورٹ پیش کی جائے جس پر بلڈنگ انسپکٹر الماس خان نے دیگر انکروچمنٹ سٹاف اور ایس ایچ او تھانہ سٹی سرفراز چودھری نے نفری کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے پانچ منزلہ بلڈنگ جدون ہاوُس کی تجاوز شدہ ایریا کو مسمار کر دیا ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کر دیا جس کی رپورٹ آج عدالت میں پیش کی جائے گی اس موقع پر ٹی ایم او ایبٹ آباد کا کہنا تھا کہ انشااللہ اب وقت آ گیا کہ ایبٹ آباد شہر سے ناجائز تجاوزات خاتمہ کرکے شہر کو تجاوازت سے پاک کیا جائےگا

Anti encroachment drive in Abbottabad
TMA Abbottabad
TMA Staff Demolished five story building in Abbottabad

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں