ہری پور اے ایس پی سرکل غازی خدیجہ عمر کا مختلف چرچ کا دورہ

ہری پور: اے ایس پی سرکل غازی خدیجہ عمر کا مختلف چرچ کا دورہ
سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، تعینات اہلکاران کو ضروری ہدایات دیں اور چرچ انتظامیہ سے ملاقات کی
ڈی پی او ہری پور کی ہدایت پر اے ایس پی سرکل غازی خدیجہ عمر کا سرکل غازی میں مختلف چرچز کا دورہ۔ سیکورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ تعینات افسران و جوانوں کو ڈیوٹی سے متعلق ضروری ہدایات دیں۔ اس موقع پر چرچز انتظامیہ کے ساتھ ملاقات کی اور سیکورٹی انتظامات سے متعلق دریافت کی. جس پر انتظامیہ نے ہری پور پولیس کی جانب سے سیکورٹی انتظامات سے متعلق اطمینان کا اظہار کیا اور شکریہ ادا کیا

ASP Haripur Khadija Umer

#Haripur

#Ghazi

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں