ایبٹ آباد ایوبیہ کے قریب ریالہ کے مقام پر سیاح فیملی کی کار کو حادثہ

گلیات ایوبیہ کے قریب ریالہ کے مقام پر سیاح فیملی کی کار کو حادثہ
ایبٹ آباد : تفصیلات کے مطابق حادثہ میں 3 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی ، 3 خواتین سمیت 5 افراد زخمی منگورہ سوات کا رہاشی شاہ جہاں سیر کیلے ایوبیہ آیا ہواتھا کہ ریالہ جاتے ہوے کار ڈرائیور سے موڑ کاٹتے ہو بے قابو ہو کر 100 فٹ نیچے گر گی جس سے بچی جان بحق شاہ جہاں اس کی بیوی بیٹے اور دو خواتین زخمی ہو گے
زخمی افراد کو مری ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے

Ayubia car accident

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں