پتنگ / کیمیکل ڈور کی خرید و فروخت پر دفعہ 144 کے تحت مکمل پابندی عائد

ضلع ہری پور میں دفعہ 144 کا نفاذ
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ہری پور کیپٹن (ر) ندیم ناصر نے ضلع ہری پور کی انتظامی حدود میں پتنگ / کیمیکل ڈور کی خرید و فروخت اور پتنگیں اڑانے پر 60 دن کے لئے دفعہ 144 کے تحت مکمل پابندی عائد کر دی ہے. خلاف ورزی کرنے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی.

# ban-on-kite flying in district Haripur

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں