ایبٹ آباد کے شہریوں کے لیے ضلع پولیس کا احسن اقدام

ایبٹ آباد کے شہریوں کے لیے ضلع پولیس کا احسن اقدام !!
ضلع بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کے دوران سگریٹ نوشی پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔
پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کے دوران سگریٹ نوشی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔۔
خلاف ورزی کے مرتکب افراد کی اطلاع پولیس کنٹرول کے نمبر 0992-9310033 پر دیں ۔
مفاد عامہ کے لیے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

Ban-on-smoking in Public Transport

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں