ایبٹ آباد بورڈ اف انٹرنیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام میٹرک اور انٹر کے متحانات آج سے شروع

ایبٹ آباد : ایبٹ آباد بورڈ اف انٹرنیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام میٹرک اور انٹر کے متحانات آج شروع چکے ہیں آج پہلا پرچہ دسویں کلاس فزکس کا ہے جب کہ پیر کو بارویں جماعت کا فزکس کے پرچہ لیا جائے گا میٹرک اور انٹر کے دو لاکھ پچیس ہزار طلباء و طالبات حصہ لے رہے ہیں جب کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے لئیے 744 امتحانی مراکز ضلع بھر میں قائم کئیے گے ہیں جب کہ شارٹ کورس کے تحت چار پیپر میڑک اور تیں انٹر میڈیٹ کے آپشنل پیر لئیے جا رہے ہیں امتحانی سنٹرز میں تین ہزار سے زائد عملہ تعینات ہے امتحانات کے حوالے سے محتلف چھاپہ مار ٹیمیں بھی بنائی گئ ہیں اور متحانات کے نظام کو شفاف طریقے سے سرانجام دینگےچیئرمین بورڈ مختیار خان نے مزید بات کرتے ہوئے کہا کرونا وائرس ایس او پیز پر عمل در آمد کیا جا رہا ہے اور پورے امتحانات کی مکمل مانیٹرنگ حفیہ کیمروں سے کی جا رہی ہے ور ضلع میں ایک مکمل کنٹرول روم بنایا گیا ہے جس سے پورے امتحانات کی مکمل مانیٹرنگ جاری ہے گزشتہ سال پیپر آؤٹ ہو گیا تھا اس مرتبہ شفاف انداز سے امتحانات کروائے جا رہے ہیں

BISE Abbottabad Exam Started

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں