BISE ایبٹ آباد کے میٹرک امتحانات 2020 کا رزلٹ Download کریں

BISE ایبٹ آباد کے میٹرک امتحانات 2020 میں تعمیر وطن پبلک سکول نے میدان مار لیا بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد کے زیر اہتمام میٹرک امتحانات 2020کے نتائج کا اعلان کر دیا جس میں‌تمام پہلی پوزیشنوں پر طالبات کامیاب ہوئی ہیں تعمیر وطن پبلک سکول نے میدان مار لیا

ڈی ایم سی تین دن بعد جاری کی جائیں گی۔۔کورونا صورتحال کی وجہ سے کوئی بھی تقریب منعقد نہیں کی جائے گی۔۔پوزیشن ہولڈر طلبہ وطالبات کیلئے تقریب بعد میں منعقد کرکے اس میں انکو انعامات دیے جایئں گے۔

رزلٹ کے لئے یہاں کلک کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں