بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد کے زیر اہتمام میٹرک امتحانات 2020کے نتائج کا اعلان

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد کے زیر اہتمام میٹرک امتحانات 2020کے نتائج کا اعلان بروز بدھ دن 2 بجے آن لائن بورڈ کی ویب سائٹ www.biseatd.edu.pk پرکیا جائے گا۔۔جب کہ ڈی ایم سی تین دن بعد جاری کی جائیں گی۔۔کورونا صورتحال کی وجہ سے کوئی بھی تقریب منعقد نہیں کی جائے گی۔۔پوزیشن ہولڈر طلبہ وطالبات کیلئے تقریب بعد میں منعقد کرکے اس میں انکو انعامات دیے جایئں گے۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں