ایبٹ آباد بورڈ کا میٹرک اور ایف اے کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان

تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد بورڈ آف انٹر میڈیٹ نے میٹرک اور ایف اے کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا کرونا واہریس کے باعث میٹرک اور ایف کے امتحانات ملتوی ہو گے تھے بورڈ کی پریس ریلیز کے مطابق میٹرک کے امتحانات 21 می اور انٹر میڈیٹ امتحان 17 جون کو شروع ہونگے

BISE announced Matric and F.A Examination scheduled

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں