ایبٹ آباد بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

ایبٹ آباد بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
امتحانات 21 مئی سے شروع ہوں گے اور 16 جون تک جاری رہیں گے۔
گزشتہ سال کرونا کے باعث امتحانات نہیں ہوسکے تھے جس کی وجہ سے 2020 میں طلباء و طالبات کو اگلی کلاسز میں پروموٹ کیا گیا تھا۔
بورڈ ترجمان کے مطابق امتحانات میں ایس او پیز پر عمل کیا جائے گا
ایک لاکھ چوبیس ہزار سات سو بیالیس طلباء وطالبات حصہ لے رہے ہیں نویں کلاس کے 62480 اور دسویں کلاس کے 62480 طلباء وطالبات ہیں

BISE Abbottabad announced Matriculation exam schedule

Abbottabad board

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں